the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد۔24۔دسمبر (اعتماد نیوز)عام آدمی پارٹی نے ہندوستان کے 7مختلف زبانوں میں کانگریس پارٹی کے تائید کے حصول کے ذریعہ حکومت سازی سے متعلق ایک ویڈیو کو جاری کیا۔ جس میں کانگریس کی تائید کے حصول سے متعلق وضاحت کی گئی۔چنانچہ عام آدمی



پارٹی نے اس ویڈیو میں کہا کہ عام آدمی پارٹی کے لئے بی جے پی اور کانگریس دونوں اپوزیشن ہیں۔ اس ویڈیومزید یہ کہا گیا کہ کانگریس کے ارکان کو حکومت میں کوئی حصہ نہیں ملیگا۔چنانچہ دو دن قبل اس ویڈیو کو یو ٹیوب پر اپ لوڈ کیا گیا۔جسے کافی پزیرائی حاصل ہوئی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.